(یو این آئی) جاپان کے جنوبی جزیر ہ کیوشو میں واقع آتش فشاں پہاڑ ایسو آج صبح اچانک دھماکے سے پھٹ گیا جس کے بعد گیارہ ہزار میٹر تک آتش فشاں کی راکھ پھیل گئی۔
جاپانی محکمہ
موسمیات نے یہ اطلاع دی ہے۔
اس نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح ایک بجکر 64منٹ آتش فشاں سے لاوا پھٹ پڑا اور اس سے نکلتے ہوئے انگارے دور تک پھیل گئے۔